the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نیوزی لینڈ کے سلامی بلے باز مارٹن گپٹل نے کہا ہے کہ پانچویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ہندوستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی ٹیم اب پورے اعتماد کے ساتھ اترے گی اور سیریز پر قبضہ کرنے کی ہرممکن کوشش کرے گی۔ چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی



لینڈ کے جیت کے ہیرو رہے گپٹل نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ رانچی کے جھارکھنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے میدان پر ٹیم کو جو کامیابی ملی ہے اس سے ٹیم کا اعتماد بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کا وکٹ سست تھا اور گیندبازی کے لئے بھی یہ مشکل وکٹ تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.